• news

اخبارات کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا: برطانوی وزیراعظم

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی وزیراعظم ٹریزامے نے کہا ہے کہ اخباروں اور میگزینوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نے فیصلہ عوام کو خبروں کی درست ترسیل نہ ہونے کے باعث کیا ہے۔ یہ فیصلہ جمہوریت کو لاحق خطرات کے پیش نظر کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن