• news

شریفاں بی بی کیس:8ملزموں پر فردجرم عائد‘صحت جرم سے انکار

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) شریفاں بی بی کیس میں 8ملزمان پر فردجرم عائد کر دی گئی۔ ملزم نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔ مقدمے کی سماعت 17فروری کو ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن