• news

سی این جی 50 پیسے لٹر مہنگی قیمت 62 روپے 95 پیسے ہوگئی

لاہور( کامرس رپورٹر)پٹرولیم مصنوعات کے بعد سی این جی کی قیمتوں میںبھی 50پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا گیا ۔پنجاب اور خیبر پی کے میں سی این جی کی قیمت 50پیسے اضافے سے 62روپے 95پیسے فی لٹر ہو گئی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن