• news

صوبائی وزیر ملک اقبال چنڑ کا نجی ہسپتال میں دل کا کامیاب بائی پاس آپریشن

لاہور(کامرس رپورٹر) صوبائی وزیر کوآپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ کا نجی ہسپتال میں دل کا بائی پاس آپریشن کیا گیا جو کامیاب رہا ۔ بتایا گیا ہے کہ صوبائی وزیر کو دل کا عارضہ لاحق ہونے پر جوہر ٹائون میں واقع نجی ہسپتال لایا گیا جہاں ضروری ٹیسٹوں کے بعد ان کا بائی پاس آپریشن کیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن