• news

امریکی سینٹ میں 2 سالہ بجٹ بل پر اتفاق، شٹ ڈائون کاخطرہ ختم

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی سینٹ میں ری پبلکن اور ڈیموکریٹ ارکان کے 2 سالہ بجٹ بل پر اتفاق ہوگیا۔ بل کی منظوری سے حکومتی شٹ ڈائون کا خطرہ ختم ہوگیا۔ بجٹ بل میں پنٹاگون فنڈنگ 80 ارب ڈالرز تک بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔ رواں مالی سال ڈومیسٹک اخراجات کیلئے 63 ارب ڈالر مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن