• news

شیوسیناکو بھارتیہ جنتا پارٹی کی پکوڑا سیاست پر تشویش

نئی دہلی (آ ئی این پی) بھا رتی ہندو انتہا پسندجما عت شیو سینا نے حکمران جماعت بھا رتیہ جنتا پا رٹی کی پکو ڑا سیا ست پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آ ئے روز پا کستان کے ہا تھو ں ہما رے فو جی ما رے جا رہے ہیں اور ہما ری حکومت کشمیر سمیت دیگر معا ملات سے تو جہ ہٹا نے کی کو ششو ں میں مصروف عمل ہے۔جمعرات کو بھا رتی میڈ یا کے مطا بق شیو سینا نے اخبار ’’ سا منا ‘‘میں شا ئع ہو نے والے ادا را یہ میں کہا کہ اندرا گا ند ھی پا کستان کی تقسیم اور اسے شکست دینے پر تعر یف کی مستحق ہیں،نر یندر مو دی گز شتہ چار سا ل سے حکو مت میں ہو نے کے با وجود مسئلہ کشمیر کا حل نہیں نکا ل سکے،کا نگر یس پا کستان کو سبق سکھا نے کی اہلیت نہیں رکھتی تا ہم اندرا گا ند ھی نے پا کستان کو نیچا د کھایا،اندا را گا ند ھی نے اس وقت ہمت د کھا ئی جب امر یکا بھی پا کستان کی حما یت کر رہا تھا،بھا رت میں دعوے کیئے جا رہے ہیں کہ پا کستان کو عا لمی سطح پر تنہا کیا گیا ہے کیو نکہ امر یکا، فرا نس، جر منی اور اسرا ئیل نے بھا رت کے مؤقف کی حما یت کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن