• news

بھارت میں غیرقانونی کاروبار گوگل کو 136 کروڑ روپے جرمانہ

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارت میں غیرقانونی طریقے سے کاروبار کرنے پر کمپیٹیشن کمشن نے سرچ انجن گوگل پر 136 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے اعتماد توڑا گیا۔ یہ جرمانہ کمپنی کے ٹوٹل ریونیو کا 5 فیصد بنتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن