• news

نقیب اللہ جعلی مقابلہ کیس میں 3اہلکار گرفتار

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) نقیب اللہ جعلی مقابلہ کیس میں 3اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس اہلکاروں کی گرفتاری حساس ادارے کی مدد سے عمل میں آئی۔ اہلکاروں کے نام خفیہ رکھے جارہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن