• news

پرتگال ،ورلڈ سرفنگ لیگ برازیل کے لوکاس نے جیت لی

پرتگال(صباح نیوز) پرتگال میں ورلڈ سرفنگ لیگ کے فیصلہ کن روز برازیل کے لوکاس نے شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ پرتگال میں سرفنگ کے دلچسپ مقابلوں کا انعقاد ہوا۔ورلڈ سرفنگ لیگ برازیل کے لوکاس نے جیت لی سمندر کی خطرناک لہروں پر کھلاڑیوں نے کرتب دکھائے ، لوکاس نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی اپنے نام کر لی۔

ای پیپر-دی نیشن