• news

پنوں عاقل: کالعدم تنظیم جسقم کے 26 کارکن ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل

پنوں عاقل (نوائے وقت رپورٹ) کالعدم تنظیم جسقم کے 26 کارکن پنوں عاقل چھائونی میں سرنڈر کرکے قومی دھارے میں شامل ہو گئے۔ سرنڈر کرنے والوں میں ضلعی صدر لالہ پٹھان بھی شامل ہے جبکہ جسقم کے موجودہ صدر کرم خان بلو بھی ہتھیار ڈالنے والوں میں شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن