سٹاک ہوم میں ٹرک سے 5 افراد کی ہلاکت ازبک نژاد باشندے کو مجرم قرار دیدیا گیا
سٹاک ہوم (اے ایف پی) سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں ٹرک سے 5 افراد کو کچل کر ہلاک کرنے کے الزام میں زیر حراست ازبک باشندے کا دہشتگردی کے الزام میں ٹرائل شروع ہو گیا۔ ہتھکڑیوں میں راخمت اکلیوف کو عدالت پیش کیا گیا۔ دلائل کے بعد اسے مجرم قرار دیدیا۔