• news

شام: امریکی فضائی حملے میں 2 روسی باشندے ہلاک

دمشق (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی میڈیا کے مطابق شام کے علاقے ویرضارو پر امریکی فضائی حملے میں دو روسی بھی مارے گئے۔ فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ اگر ثابت ہوگیا شام کیمیائی ہتھیار استعمال کررہا ہے تو فرانس حملہ کر دے گا۔ بیرون ممالک سفر کر نے والے پاکستانیوں کے لئے اسٹیٹ لائف انشورنس پہلے دوسال تک پرمیم ہوتاتھا اب ہم نے انہیں کہاکہ انہئں پیسوں میں پانچ سال تک مدت کی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن