• news

نیویارک: چیرٹی ریس کے دوران بم پھینکنے کا الزام‘ مسلمان نوجوان کو عمر قید

نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) 2016ء میں چیرٹی ریس میں بم حملے میں ملوث ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق احمد خان رحیمی نے نیو جرسی کی ریس میں بم دھماکہ کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن