برطانوی جج نے جولین اسانج کے وارنٹ ختم کرنے سے انکار کر دیا
لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی جج نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے وارنٹ ختم کرنے سے انکار کر دیا۔ برطانوی اخبار کے مطابق جولین اسانج بدستور ایکواڈور کے سفارتخانے میں محصور ہیں۔ انہوں نے گرفتاری سے بچنے کیلئے سفارتخانے میں پناہ لی ہوئی ہے۔