• news

ٹرمپ نے چین پر تجارتی پابندیوں : جنوبی کوریا سے فری ٹریڈ ڈیل ختم کرنے کی دھکی دیدی

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی صد ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے چین پر تجارتی پابندیاں لگانے پر غور ہو رہا ہے تقریب سے خطاب کرتے انہوں نے یہ بات کہی انہوں نے عزم کا اظہار کیا جنوبی کوریا کے ساتھ فری ٹریڈ ڈیل ختم کرائینگے یا نظرثانی ہوگی ڈمپک کے سبب ہماری سٹیل اور ایلومینیم کی صنعت متاثر ہو رہی ٹیرف سمیت تمام آپشنز پر غور کر رہے ہیں 2017ء میں سیئول سے تجارتی معاہدہ تباہ کن تھا اس سے تجارت کرنے پر نفع کی بجائے نقصان ہوا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن