• news

شمالی کوریا کے جوہری ہتھیار ابھی امریکہ کیلئے خطرہ ہیں: ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس

واشنگٹن (اے ایف پی) یو ایس ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس ڈان کوٹس نے کہا شمالی کوریا کا جوہری پروگرام اور ہتھیار امریکہ کیلئے ابھی خطرہ بنے ہوئے ہیں سینٹ انٹیلی جنس کمیٹی میں بیان دیتے کہا لیکن یہ پیانگ یانگ کیلئے بھی خطرہ ہیں امریکی سیاست میں مداخلت کی روسی کوششیں جای ہیں نومبر میں ہونیوالے مڈٹرم الیکشن میں روس کی مداخلت کا خطرہ درپیش ہے روس کو کوشش 2016ء سے جاری ہیں سی آئی اے، ایف بی آر اور این ایس کے سربراہوں نے انتباہ جاری کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن