آتشبازی کا سامان فروخت کرنے والے 3 افراد گرفتار، مقدمات درج
فیروزوالا (نامہ نگار) سرکل پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر آتش بازی کا سامان کرنے والے تین ارکان کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے بھاری مقدار مںی سامان برآمد کرلیا ہے ۔ پولیس نے اس ضمن میں شفقت اور رشید وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں۔