کرایہ داری قانون کی خلاف ورزی پر سات افراد کے خلاف مقدمات درج
فیروزوالا (نامہ نگار ) فیروز والا فیکٹری ایریا اور مرید کے پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں سات افراد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں۔ جن میں عمران ، دیر حسین ذیشان اور نواز وغیرہ بھی شامل ہیں۔