• news

آسٹریلین ویمنز فٹ بال لیگ ٹیم میں پہلی بار خواجہ سرا ءشامل


کینبرا(سپورٹس ڈیسک )آسٹریلین ویمنز فٹ بال لیگ کی ٹیم میں پہلی بار خواجہ سرا ءکو شامل کر لیا گیا۔ آسٹریلین فٹ بال لیگ نے بھی رضا مندی ظاہر کر دی ہے ۔ اٹھائیس سالہ ہناہ موئنسی اس سے قبل نے مقامی سطح پر 2015ءمیں ہینڈ بال میں مردوں کی ٹیم کی طرف میچ کھیلے ہیں ۔لیگ کے مطابق ہر کوئی قوانین کے مطابق کھیل سکتا ہے ۔ موئنسی اب رواں سال کسی بھی ٹیم کی طرف سے ٹورنا منٹ میں شرکت کر سکتی ہے ۔کھیلنے کی اجازت ملنے پر موئنسی نے شائقین کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن