• news

نشان حید ر حاصل کرنیوالے حوالدار لالک جان کا50واںیوم پیدائش آج منایا جائیگا

احمدیار(صباح نیوز ) نشان حید ر حاصل کرنے والے حوالدار لالک جان کا 50 واں یوم پیدائش آج 15فروری بروز جمعرات کو منایا جائے گا وہ 15فروری 1968کو ہندور میں پیدا ہوئے اس سلسلہ میں احمدیار سمیت ملک بھر میں تقریبات انعقادپذیر ہوں گی حوالدار لالک جان 1999میںکارگل کی لڑائی کے وقت ’’ٹائیگر ہل ‘‘ پر تعینات تھے پاک فوج نے اس چوٹی پر قبضہ کرنے کے ساتھ ساتھ دشمن کو عبرتناک شکست سے دوچار کیا تھا

ای پیپر-دی نیشن