ٹرمپ سے افیئر رکھنے والی پورن سٹار کو ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر دئیے امریکی صدر کے وکیل کا اعتراف
واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی صدر کے ذاتی وکیل مائیکل کوہن نے نیو یارک ٹائمز کو انٹرویو میں اعتراف کیا ٹرمپ سے افیئر رکھنے والی پورن سٹار سٹفینی کلفورڈ کو ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر ادا کئے تھے۔ انہوں نے اسکی وجہ بیان نہیں کی لیکن کہا یہ کام قانونی تھا۔