• news

کانگو کے صدر کے موٹرکیڈ میں شامل گاڑی کو حادثہ‘ 3 فوجیوں سمیت 5 ہلاک‘ 11 زخمی

کنشاسا (اے ایف پی) جمہوریہ کانگو کے صدر جوزف کہسلا کے موٹر کیڈ میں شامل گاڑیوں کے حادثچے میں 3 فوجی‘ 2 شہری ہلاک اور 11زخمی ہو گئے۔ کنشاسا دارالحکومت میں حادثہ پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے سیمنٹ سے لدا ٹرکٹ موٹر کیڈ میں شامل گاڑی سے جا ٹکرایا۔ زخمیوں کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن