• news

اخوان المسلمون کے رہنما القرضاوی کے معاون کا بیٹا داعش میں شامل ہوگیا

قاہرہ(این این آئی)مصرمیں اخوان المسلمون کے ایک سرکردہ رہنما اور جماعت کے روحانی لیڈر علامہ یوسف القرضاوی کے معاون ابراہیم الدیب نے اعتراف کیا ہے کہ ان کا ایک بیٹا جزیرہ سینا میں سرگرم شدت پسند گروپ داعش میں شامل ہوگیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن