• news

کلب کی خریداری ‘بیوی کی رقم چوری کرنے پر سلیمان الفہیم کو 5سال قید

لندن (سپورٹس ڈیسک) کلب خریدنے کیلئے بیوی کے 5ملین پونڈ چوری کرنے پر شوہر5سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کے سلیمان الفہیم نے پورٹز ماﺅتھ فٹ بال کلب خریدنے کیلئے 2009ءمیں بیوی کی رقم چوری کی تھی ۔ابو ظہبی میں سلیمان کو 2008ءمیں مانچسٹر سٹی کلب خریدنے کیلئے خورد برد میں بھی قصور وار ٹھہرایا گیا ہے ۔کلب کی خریداری کیلئے جعلی دستاویزات استعمال کی تھیں ۔سلیمان الفہیم نے سماعت میں شرکت نہیں کی ‘عدالت نے ان کی غیر موجودگی میں سزا کا سنا دی ۔

ای پیپر-دی نیشن