• news

ختم چہلم

لاہور (پ ر) چودھری قمر الزمان ریٹائر AIG پنجاب پولیس جو کہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے تھے ان کے ایصال ثواب کے لئے آج 2-30 بجے سہ پہر بمقام 335 سیکٹر اے بابر بلاک بحریہ ٹاؤن لاہور میں ختم چہلم ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن