مراد علی شاہ کی گھڑسواری توازن خراب ہوا‘ تاہم سنبھل گئے
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گھڑ سواری کی کوشش کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق مراد علی شاہ کا گھوڑے پر چڑھتے ہوئے توازن خراب ہوا‘ تاہم وہ فوراً سنبھل گئے اور گھوڑے پر سوار ہو گئے۔