• news

فرانس: 2 خواتین سے زیادتی کے الزام میں گرفتار اسلامی سکالر طارق رمضان ہسپتال داخل

پیرس (اے ایف پی) فرانس میں 2 خواتین سے زیادتی کے الزام میں گرفتار اسلامی سکالر طارق رمضان کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا اے ایف پی کے مطابق ملزم کی صحت خراب ہو رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن