• news

پہلا ٹی ٹونٹی : بھارت نے جنوبی افریقہ کو 28رنز سے ہرا دیا

جوہانسبرگ(سپورٹس ڈیسک) بھارت نے جنوبی افریقہ کو 28رنز سے ہرا کر تین ٹی ٹونٹی میچوؑں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ۔ بھارت نے پانچ وکٹوں پر 203رنز بنائے ۔روہت شرما نے 72رنز بنائے ۔جنوبی افریقہ کی ٹیم 9وکٹوں پر 175رنز بناسکی۔ہینڈرکس نے 70رنز کی اننگز کھیلی۔
مین آف دی میچ بھونیشور کمار نے پانچ کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن