• news

عراقی فٹ بال لیگ: کھلاڑی کا نوزائیدہ بچی کی موت پوشیدہ رکھنے کا انکشاف

بغداد(سپورٹس ڈیسک) عراقی لیگ میں گول کیپر نے میچ میں حصہ لینے کیلئے نوزائیدہ بچی کی موت کو ساتھی کھلاڑیوں سے پوشیدہ رکھا،گول کیپر اعلی احمد نے بتایا کہ میچ سے کچھ گھنٹے قبل بیٹی کی پیدائش کے دوران موت واقع ہوئی۔ میچ کھیلنے کی وجہ سے گھر والوں کو کچھ نہ بتانے کا کہا ‘کیونکہ علم ہونے پر وہ میچ نہ کھیل سکتے ۔وہ وزارت داخلہ کے ملکیتی کلب الشرطہ کیخلاف اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کیلئے جمعرات کو میچ کھیلنے کے لئے بے تاب ہیں۔ میں نے اپنی اوپر بہت زیاد ہ بوجھ لیا اور اپنی ٹیم ساتھیوں یا کوچ کو آگاہ نہیں کیا ۔کیونکہ میں جانتا تھا وہ مجھے کھیلنے نہیں دیتے۔

ای پیپر-دی نیشن