• news

اسرائیلی وزیر دفاع پر حملے کا منصوبہ بنانے کا الزام‘ 6 فلسطینی گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے میں وزیردفاع اوکیور لائبر حسین اور دیگر صہیونیوں پر حملے کے الزام میں اسلامی جہاد گروپ کے 6 کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ تینوں کو عدالت میں پیش کیا گیا جس میں مختصر سماعت کے بعد ان پر الزامات عائد کر دیئے گئے ہیں۔ سکیورٹی ایجنسی سٹن بت کے ترجمان نے دعویٰ کیا تمام ملزم اسرائیلی شہریوں پر فائرنگ کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن