• news

مکہ مکرمہ میں ٹریفک حادثہ میں ایک شہری جاں بحق، 5زخمی

مکہ مکرمہ(آئی این پی)سعودی عرب میںعرفات میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے ۔ ریجنل ہلال الاحمر کے ترجمان عبدالعزیز بادومان نے عکاظ اخبار کو بتایا کہ کنٹرول روم میں اطلاع موصول ہونے پر امدادی ٹیموںنے جائے وقوعہ پرپہنچ کر زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی ۔

ای پیپر-دی نیشن