• news

کندھکوٹ: زمین کے تنازعہ پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 2 خواتین سمیت 9 زخمی

کندھ کوٹ (نوائے وقت رپورٹ) گائوں اٹل مرہیٹو میں زمین کے تنازعہ پر 2 گروپوں میں فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔
کندھکوٹ

ای پیپر-دی نیشن