• news

12 بچوں سے زیادتی ، لیورپول کے سابق کوچ بیری بینسل کو 31 سال قید کی سزا

لندن (نوائے وقت رپورٹ) عدالت نے لیورپول کے سابق کوچ بیری بینسل کو 12 بچوں سے زیادتی کے الزام میں 31 سال قید کی سزا سنا دی۔ جج نے ریمارکس میں کہا کہ تم ایک شیطان نکلے بچوں سے ان کا بچپن چھین لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بیری بینسل پر 12 بچوں سے زیادتی ثابت ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن