• news

سلمان مجاہد نے اپنے خلاف سوشل میڈیا ویڈیو کی شکایت درج

کراچی( کرائم رپورٹر) ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد نے سوشل میڈیا پر اپنے خلاف ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں شکایت درج کرادی۔ سلمان مجاہد بلوچ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ ویڈیو اپ لوڈ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے ۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے کارروائی شروع کردی ہے۔
سلمان مجاہد/ ویڈیو

ای پیپر-دی نیشن