• news

رائو انوار زرداری کا بہادر بچہ ہے پتہ ان سے پوچھ لیں: وزیر خارجہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آصف زرداری صاحب سے رائو انوار کا پتہ پوچھ لیں۔ رائو انوار زرداری صاحب کا بہادر بچہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن