• news

سینما ٹکٹ 200 روپے سے زیادہ نہیں ہوگا، آلات ٹیکس فری ہونگے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے سینما کے ٹکٹ سستا ہونے کی خوشخبری سنا دی انہوں نے کہا ہے کہ سینما میں فلم دیکھنے کا ٹکٹ 200 روپے سے زیادہ کا نہیں ہوگا سینما¶ں کی بحالی کیلئے آلات ٹیکس فری ہوں گے وزیراعظم 26 فروری کو فلم انڈسٹری اورآرٹسٹ پالیسی کا اعلان کریں گے۔
مریم اورنگزیب

ای پیپر-دی نیشن