• news

ایوگینی بوچارڈ نے امریکی ٹینس فیڈریشن کیخلاف کیس جیت لیا

نیو یارک(سپورٹس ڈیسک) ٹینس سٹار ایوگینی بوچارڈ نے امریکن ٹینس فیڈریشن کے خلاف کیس جیت لیا۔ وہ چار ستمبر2015کے ٹورنا منٹ کا میچ کھیلنے کے بعد اپنے روم میں گر گئی تھیں جس کی وجہ سے باقی ایونٹ میں شرکت نہ کرسکیں ۔ انہوں نے کیس دائر کیا کہ ان کے کمرے میں پھلسن تھی جس کی وجہ وہ گر گئیں ۔پھسلن کیلئے کوئی کیمیکل استعمال کیا گیا تھا ۔ تفتیشی ٹیم نے روم کا معائنہ کیااور رپورٹ میں ثابت ہو ا کہ کیمیکل استعمال کئے گئے تھے ۔ عدالت فیصلہ کرے گی ٹینس سٹار کو کتنی ادائیگی کی جائے گی کیونکہ ان کی رینکنگ چھ سے گر کر 116تک پہنچ چکی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن