ولانا فضل الرحمن مفاداتی سیاست کے پجاری ہیں: مولانا زبیر البازی
ملاہور (خصوصی نامہ نگار) جے یو آئی (نظریاتی) کے قائم مقام جنرل سیکرٹری مولانا محمد زبیر البازی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن مفاداتی سیاست کے پجاری ہیں، مشکل وقت آنے پر وہ نواز شریف کو سلام کرنے سے بھی گریز کر رہے ہیں
، ماضی میں یہ طرز عمل انھوں نے آصف علی زرداری کے ساتھ بھی اپنایا تھا۔ مولانا فضل الرحمٰن ایک طرف جاگیرداروں‘ سرمایہ داروں اور سیٹھوں پر تنقید کرتے ہیں مگر دوسری طرف وہ آصف زداری‘ نوازشریف‘ کے اقتدار کو سہارا دیتے نظر آتے ہیں۔ جمعیت علماءاسلام نظریاتی اس بار عام انتخابات میں اس جگہ ان کا محاسبہ کرے گی۔