• news

اداکار حبیب کی دوسری برسی آج منائی جائیگی

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار حبیب کی دوسری برسی آج 25 فروری کو منائی جائے گی۔ انہوں نے 6 سو کے قریب فلموں میں کام کیا جن میں لخت جگر، موج میلہ، بابل دا ویہڑہ، میلہ دو دن دا، لنگوٹیا، چن چودھری شامل ہیں۔ حبیب نے کچھ فلمیں پروڈیوس بھی کیں۔

ای پیپر-دی نیشن