• news

ایف اے ٹی ایف میں چین، ترکی، ملائیشیا سعودی عرب نے ہمارا ساتھ دیا: مفتاح اسماعیل

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف میں چین، ترکی اور ملائیشیا نے ہمارا ساتھ دیا بھارت ہمیشہ پاکستان کے خلاف بات بیک کرتا ہے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین پہلے روز سے ہمارے ساتھ تھا کچھ ممالک نے تعلقات خراب کرنے کی کوشش کی سعودی عرب نے بھی ہمارے مفاد میں ووٹ دیا کچھ ممالک کو سی پیک ہضم نہیں ہو رہا۔ 2012ء سے 2015ء تک پاکستان گرے لسٹ میں تھا۔

ای پیپر-دی نیشن