• news

میانمار: ریاست رخائن میں 3 بم دھماکے، پولیس افسر زخمی

ینگون (اے ایف پی) میانمار کی ریاست رخائن کے دارالحکومت میں 3 بم دھماکے ہوئے۔ ایک پولیس افسر زخمی ہو گیا۔ فوج کے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے سبب اس علاقے میں صورتحال پہلے ہی کشیدہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن