باجوڑ ایجنسی: آئی ٹی ایکسپرٹ قتل نوشہرہ میں 2 نعشیں برآمد
باجوڑ ایجنسی+ نوشہرہ (آئی این پی) باجوڑ ایجنسی کے ایک اور نوجوان اور آئی ٹی ایکسپرٹ احسان الدین کو تخت بھائی میں قتل کردیا گیا ، خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ احسان الدین کو اغوا کے بعد قتل کیا گیا ، نوشہرہ کے علاقہ نظام پور میں دو نامعلوم افراد کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں جسموں پر تشدد کے نشانات تھے جن کی شناخت نہ ہوسکی۔
قتل