• news

وادی سون کا حسن نکھارنے کیلئے مزید اقدامات کئے جائیں: چیف جسٹس،دیگر ججز کے ہمراہ سیاحتی مقامات کا دورہ

نوشہرہ وادی سون (نامہ نگار)چےف جسٹس میاں ثاقب نثار نے وادی سون اوچھالی،کھبیکی جھیل کا دورہ کیا اور سےاحتی مقامات کو مزےد بہتر بنانے اور وادی سون کے حسن کو نکھارنے کے اقدامات کرنے کی تلقین کی۔ چےف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے متعلقہ حکام سے کہا کہ وادی سون کے حسن کو نکھارنے میں بہتری کیلئے اقدامات کئے جائیں تاکہ وادی سون کو سےاحت کے حوالے سے نماےاں مقام مل سکے ۔
ثاقب نثار

ای پیپر-دی نیشن