• news

کروڑوں کی کرپشن ، فیصل آباد کے دو سابق ڈی سی اوز کیخلاف انکوائری شروع

لاہور (سپیشل رپورٹر ) نیب نے فیصل آباد میں تعینات رہنے والے دو سابق ڈی سی اوز کے خلاف انکوائری شروع کردی ہے۔ ایک ڈی سی او پر ایک حکومتی رکن قومی اسمبلی نے بھی کروڑوں روپے کی کرپشن کے الزام لگائے تھے۔ تاہم ان ڈی سی اوز کو سوال جاری کئے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایک صوبائی وزیر کی جانب سے بعض کنٹریکٹر کے ساتھ مل کر بڑے پراجیکٹ کے ٹھیکے دیئے گئے جنکی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔
انکوائری شروع

ای پیپر-دی نیشن