• news

;بھارتی سکالر ایم ایم اکبر مختلف فرقوں میں نفرت پھیلانے کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارت میں ایک مسلمان سکالر اور مبلغ ایم ایم اکبر کو حکومت نے کیرالا ائرپورٹ سے گرفتار کر لیا ہے۔ محمد اکبر پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنی تقریروں کے ذریعہ مختلف فرقوں میں نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی۔ کیرالہ پولیس نے اسلامی سکالر کے خلاف 2016 ءمیں مقدمہ درج کیا تھا۔ ایم اکبر نے کیرالا میں پیس انٹر نیشنل سکول فا¶نڈیشن بھی قائم کیا ہے۔ اکبر پر الزام ہے کہ وہ اپنی کتابوں کے ذریعہ انتہا پسندانہ اسلامی پیغامات پھیلا رہے ہیں۔
ایم ایم اکبر

ای پیپر-دی نیشن