• news

پریس کانفرنس، نئی دہلی 14 جولائی 1947ئ

تمام اقلیتوں کو خواہ ان کا تعلق کسی بھی مذہب، فرقے یا گروہ سے ہو مکمل تحفظ دیا جائیگا۔ انہیں عبادت کرنے کی مکمل آزادی ہو گی اور اس میں کسی قسم کی دخل اندازی نہیں کی جائیگی۔ وہ ہر طرح سے پاکستان کے شہری ہونگے جن کے ساتھ دین یا ذات پات کی بنیاد پر کسی قسم کا کوئی امتیاز روا نہیں رکھا جائے گا۔
(پریس کانفرنس، نئی دہلی 14 جولائی 1947ئ)

ای پیپر-دی نیشن