• news

پنجاب میں خطرناک عمارتوں کے بارے میں کل اجلاس طلب

ملتان (خبرنگار خصوصی) ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے صوبہ بھر کی خطرناک عمارتوں کے بارے میں کل اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں ان عمارتوں کو گرانے یا مرمت کرانے کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن