• news

سرمائی اولمپکس کی اختتامی تقریب روس کے قومی ترانے اور پرچم پر پابندی عائد

ٹوکیو ( آن لائن ) سرمائی اولمپکس کی اختتامی تقریب میں روس کے قومی ترانہ اور پرچم استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ فیصلہ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی آئی او سی کے اجلاس میں کیا گیا۔ آئی او سی کے صدر تھامس باخ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روس کے دو اتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹوں میں ممنوعہ مواد کے استعمال کے ثبوت مل گئے تھے۔
پابندی عائد

ای پیپر-دی نیشن