پاکستان میں افغان سفیر عمرزاخیلوال کا عہدے سے سبکدوش ہونے کا فیصلہ‘ اشرف غنی کو آگاہ کردیا
کابل ( آئی این پی)پاکستان میں افغان سفیر ڈاکٹر عمر زاخیلوال نے صدر اشرف غنی سے انہیں تبدیل کرنے کامطالبہ کردیا ۔پیر کو افغان خبرساں ادارے ’’پچواک نیوز‘‘ کے مطابق پاکستان میں افغان سفیر ڈاکٹر عمر زاخیلوال نے صدر اشرف غنی کو آگاہ کردیا ہے کہ وہ سبکدوش ہونا چاہتے ہیں ۔