• news

شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز کی افغانستان سے واپسی کا دوسرا مرحلہ شروع، 46 خاندانوں کی آمد

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) افغانستان سے متاثرین شمالی وزیرستان کی واپسی کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا۔ پولیٹیکل ایجنٹ کامران آفریدی کے مطابق 46 متاثرہ خاندان غلام خان کے بارڈر سے وزیرستان پہنچے۔ افغانستان سے 4 ہزار 329 پاکستانی خاندان واپس آئیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن